Details
Nothing to say, yet
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
If you don't vote for Pakistan Tehreek-e-Insaf and support Imran Khan, it's your own opinion and thinking. You are the owner of your own ideology and thinking. But if you sell your vote for two, three, five thousand rupees, then go and check the price of a donkey first. People sell donkeys for thirty to forty thousand. Do you think your valuable vote and conscience are worth less than a donkey? Think about it. اگر آپ اپنی ووٹ تحریک انصاف کو نہیں ڈالتے عمران خان کو سپورٹ نہیں کرتے یہ آپ کی اپنی نظریہ ہے اور سوچ ہے اور آپ اپنے نظریہ اور اپنی سوچ کا خود ہی مالک ہے لیکن اگر آپ اپنے ووٹ کو دو تین پانچ ہزار روپے میں بیچ دیتے ہیں تو جا کر پہلے گدے کی قیمت میں ضرور جانیے گا آشکل گدے بھی تیس اور چالیس ہزار میں بیچ دیتے ہیں لوگ کیا آپ اپنے آپ کو اپنی قیمتی ووٹ اور ضمیر کو کیا دو تین ہزار میں بیچ کر کیا آپ اپنے آپ کو گدے سے کم تر سمجھتے ہیں اس پر ضرور سوچیے گا