Details
Nothing to say, yet

Nothing to say, yet
اگر آپ کی زندگی میں سے کوئی بچھڑ چکا ہے دوست کی شکل میں احباب کی شکل میں محبت کی شکل میں اور وہ آپ کے ساتھ ان نظروں سے ملتا ہے بڑی وکھار کے ساتھ تو آپ بڑے خوشکسمت لوگ ہیں یا تو آپ ہیں یا وہ بڑے خوشکسمت ہیں کہ آپ کو ایسے لوگ ملتے ہیں زندگی میں ورنہ یہ زندگی بڑی گھڑوی ہے ایسے لوگوں کو جو بچھڑتے وقت بھی بڑے وکھار رہتے ہیں بڑے عظیم ہوتے ہیں اس لئے جو بچھڑتے وقت بھی آپ کے بارے میں افتق نہیں کرتا اپنی اداسیاں ہمیشہ اپنے پاس ہی رکھتے ہیں بڑے عظیم لوگ ہوتے ہیں شاید یہ بات تھوڑی بہت چھوٹی ہوگی لیکن اس کے پیچھے جو راز چھپا ہوا ہے ان کو پتہ ہوگا جن پر یہ باتیں گزر چکی ہوگی اس لئے قدر کریں شکر کریں
Listen to logoooo by TAUSEEF Khan MP3 song. logoooo song from TAUSEEF Khan is available on Audio.com. The duration of song is 01:06. This high-quality MP3 track has 633.428 kbps bitrate and was uploaded on 20 Feb 2024. Stream and download logoooo by TAUSEEF Khan for free on Audio.com – your ultimate destination for MP3 music.






