Home Page
cover of 768
00:00-01:06

Nothing to say, yet

0
Plays
0
Downloads
0
Shares

Transcription

Supporters of the Tehreek-e-Insaf party are urged to support the candidate who has received the party's ticket. The situation in Pakistan is delicate, and it is important to support the party's alliances. This fight is not just Imran Khan's fight or the party's fight, it is the fight of 240 million Pakistanis. Therefore, it is necessary to back the candidate who has been given the party's ticket. جس کو تحریک انصاف کا ٹکٹ مل چکا ہے اپنی سیاسی احتلافات کو سائٹ پر رکھ کر اب اس بندے کو سپورٹ کرنا ہوگا اگر پی ٹی آئی نارمل حالات میں ہوتی تو آپ ضرور تنخید کرتے لیکن تحریک انصاف اور پاکستان کی جمہوریت بہت نازک حالات سے گزر رہا ہے اس لیے اپنی سیاسی احتلافات کو سائٹ پر رکھ کر جس کو تحریک انصاف کا ٹکٹ ملا ہے اب اس بندے کو ہر صورت میں سپورٹ کرنا ہوگا کیونکہ یہ جنگ صرف امران خان کی جنگ نہیں ہے یہ جنگ صرف ایک تحریک انصاف پارٹی کی نہیں ہے یہ جنگ 24 کروڑ پاکستانی کا ہے اس لیے اپنی سیاسی احتلافات کو سائٹ پر رکھ کر اس ٹینڈیڈ کو سپورٹ کریں جس کو تحریک انصاف کا بروسے کا ٹکٹ مل چکا ہے

Listen Next

Other Creators