Home Page
cover of juj
juj

juj

TAUSEEF Khan

0 followers

00:00-01:05

Nothing to say, yet

1
Plays
0
Downloads
0
Shares

Audio hosting, extended storage and many more

AI Mastering

Transcription

امران خان عدالت کے فیصلے سے ٹوٹ جائے گا ہار جائے گا ارے وہ تمہارے فیصلے کو فکسٹ میج کہا کرتے تھے وہ کیسے ہارے گا وہ کیسے ٹوٹ جائے گا ہارا ہے وہ شخص جس نے جھوٹ بول کر قوم کے سامنے کہا تھا کہ امران خان کا چھوٹا سا ٹکا وہ غلط اور جھوٹا تھا آج وہ ہارا ہے ہاری ہے عدالت جس نے آج اس بات پر مہر لگا دی ہے کہ غیر ملکی سازش کو بنکاف کرنے والا مجرم ہوگا آج عدالت ہاری ہے امران خان نہیں ہارا امران خان تمہارے کرتوتوں سے ہارنے والا بندہ نہیں ہے میرے مرشد کی وہ بات ہے نا کہ ہارتا وہ ہے جو ہار مان جاتا ہے وہ نہیں ہارتا ہم نہیں ہاریں گے تم ہاروگے

Listen Next

Other Creators