Details
Nothing to say, yet
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
اگر ہمیں قرآن پاک اور سائنس میں کوئی تضاد نظر آئے تو ہم کیا کریں؟ سائنس نظریات مثلاً نظریاء ارتقاء کے بارے خلاف اسلام اور مسلمہ سائنس کے درمیان کوئی تضاد نہیں کیونکہ قرآن پاک اور سنت نبوی دونوں من جانب اللہ سے ہیں جو ہر چیز کا خالق و مالک ہے اور یہ دونوں براہ راست اس کے علم کامل کے مظہر ہیں اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے بھلا یہ قرآن میں غور کیوں نہیں کرتے؟ اگر یہ خدا کے سیواں کسی اور کا کلام ہوتا تو یہ اس میں بہت سا اختلاف پاتے ہم جانتے ہیں کہ ہمارا علم نئے نئے باتیں سیکھنے اور نئے انکشافات کے ساتھ ساتھ ترقی کرتا رہتا ہے سائنس خود بھی مستقل ترقی کر رہی ہے جو بات آج ایک ثابت شدہ حقیقت ہے وہ کل نئے ثبوت سامنے آنے پر غلط بھی ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ ہمارا علم محدود ہے اس لیے جب بھی ہمیں قرآن پاک اور سائنس میں کوئی تضاد نظر آئے تو ہمیں چاہیے کہ اس کی تشریح کے لیے علماء کرام کے پاس جائے بجائے اس کے کہ ہم قرآن پاک اور سنت مبارک کو صرف اس ظاہری تضاد کی بنا پر غد کرنے لگے دوسری مذہبی تحریروں کی بنصبت جدید سائنس نے بجائے اختلاف کرنے کے در حقیقت قرآن پاک کے تصدیق ہی کی ہے قرآن پاک نے تو ان موضوعات پر بھی بات کی ہے یہ نے سائنس بس ابھی حال ہی میں دریافت کرنے کے قابل ہوئی ہے یہ تمام وہ ثبوت ہیں جو ہمیں بتاتے ہیں کہ قرآن پاک ایک الہامی کتاب ہے