Details
Nothing to say, yet
Nothing to say, yet
There is heavy rain with dark clouds and big droplets falling from the sky. The speaker tells their friend, Janu, that if they make a cup of tea with their own hands, it will be very special. They talk about reading a book and how they have 10 pages left, suggesting that if they finish it, they can have coffee. The speaker suggests that finishing the book will change both the weather and their mood. They agree to make coffee and finish the book. آج زوروں کے بارش ہو رہی ہے آسمان میں کالے کالے بادل موٹی موٹی بوندے برسا رہے ہیں میں جانو کے پاس گئی میں نے کہا جانو اس حسین سے موسمے تمہارے ہاتھوں کی بنے کرمہ کرم کافی مل جائے تو کیا ہی بات ہے جانو ہمیشہ کی طرح کتاب پڑھ رہے تھے بولے دس ہی پنے بچے ہیں اس کتاب کو ختم کرکی کافی بنا دوں تو چلے گا کیا میں نے بولا اشو جانو اس دس پنے ختم ہوتے ہوتے موسم اور موڈ دونوں ہی بدل جائیں گے اچھا میں ہی بنا کر لاتی ہم دونوں کے لئے کافی پھر تم کتاب ختم کرو