Details
Nothing to say, yet
Nothing to say, yet
عام طور پر ہم جن جانواروں اور پرندوں کو دیکھتے ہیں، ان میں کوئی انڈے سے تو کوئی جانواروں کے پیر سے پیدا ہوتے دکھائی دیتے ہیں، لیکن دابط الارض کی پدائش یا ظہور ان سے الگ طریقے سے ہوگا۔ قیامت کی یہ نشانی یعنی دابط الارض نہ تو کسی انڈے سے نکلے گا اور نہ تو کسی جانور سے، بلکہ یہ جانور زمین کے اندر سے نمودار ہوگا۔ تفسیر کے مطابق اس نشانی کا ظہور اس وقت ہوگا جب لوگ نیک کاموں کے دعوت دینا اور برے کاموں سے منع کرنا ترت کردیں گے اور کافروں کی اصلاح کرنے کی کوئی امید باقی نہ رہے گی۔ اور یہیں قیامت قریب کا زمانہ ہوگا۔ دابط الارض کے نکلنے کے بعد میٹھا پانی کروا ہو جائے گا، قریبی دوستوں کی دوستیاں دشنی میں بدل جائیں گی، افرا تفریح ہر سو پھیل جائے گی۔ انسان ان تمناوں کی آرزو کرے گا جو کبھی پوری نہ ہوں گی۔ مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب ہی ایک پہاڑ ہے جو صفا مروہ کے نام سے اپنی پہچان رکھتا ہے۔ دراصل صفا مروہ وہیں پہاڑ ہیں جس پر حج عمرہ کے موقع پر حاجیوں کو ساتھ سکر لگانے ہوتے ہیں جسے صحیح مکمل کرنا بھی کہا جاتا ہے۔
Listen to qayamat 3 by mariam MP3 song. qayamat 3 song from mariam is available on Audio.com. The duration of song is 01:16. This high-quality MP3 track has 768 kbps bitrate and was uploaded on 8 Nov 2023. Stream and download qayamat 3 by mariam for free on Audio.com – your ultimate destination for MP3 music.