Details
Nothing to say, yet
Big christmas sale
Premium Access 35% OFF
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
جب حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی عرارت کے پہاڑ پر رک گئی تو حضرت نوح علیہ السلام نے کوئے کو حکم دیا کہ وہ جائے اور زمین کا جائزہ لے کر آئے کہ زمین پر کتنا پانی باقی ہے۔ کبہ وہاں سے اڑ گیا اور واپس کبھی نہیں آیا۔ اس کے بعد حضرت نوح علیہ السلام نے کبوتر کو زمین کا جائزہ لینے کے لئے بیجا۔ کبوتر حضرت نوح علیہ السلام کے پاس واپس آیا تو اس کے پاؤں میں کیشٹ لگا ہوا تھا۔ جس سے حضرت نوح علیہ السلام سمجھ گئی کہ زمین پانی جرپ کر چکی ہے لیکن ابھی کیشٹ باقی ہے۔ تب حضرت نوح علیہ السلام کبوتر کی اس ذہانت پر بہت غش ہوئے اور کبوتر کو امن اور سلامتی کی دعا دی۔ یہ اسی دعا کی برکت ہے کہ آج بھی لوگ کبوتر کو اچھا سمجھتے ہیں۔