black friday sale

Big christmas sale

Premium Access 35% OFF

Home Page
cover of face01 (enhanced)
face01 (enhanced)

face01 (enhanced)

Muhammad Hassan

0 followers

00:00-04:05

Nothing to say, yet

Podcastspeechclickingnarrationmonologueinside

Audio hosting, extended storage and much more

AI Mastering

Transcription

آج دل کھول کر بٹھی مہربان قدردان آپ کی سامنے حاضر ہیں دے اڑ ساری ویب سائٹس سب سے پہلے تھوڑی امپورٹنٹ باتیں کر لیتے ہیں دیکھو بھائی ایسا ہے جتنے بھی یوٹیوبر ہیں وہ ایک لارج آڈیوز کو ریچٹ کرنے کے لیے ایڈٹنگ کا استعمال کرتے ہیں اور تم بھی وہی کر رہے ہو لیکن تمہاری ایڈٹنگ میں اور ویرن یوٹیوبر کے ایڈٹنگ میں زمین اور آسمان کا فرق ہے اس کی وجہ یہ نہیں کہ تمہاری ایڈٹنگ اچھی نہیں ہے پروگرام یہ ہے کہ تمہارے پاس وہ پروفیشنل میٹیریل لائک موشن ویب راؤنڈ، ساؤنڈ فیکٹس اور بیک گراؤنڈ میوزک کے ساتھ ساتھ رائٹ نوڑیج ایویل بر نہیں ہے یہ سارا پروفیشنل میٹیریل میں تمہیں ویڈیو بائی ویڈیو دینے والا ہوں جو جنرل کو سبسکرائب کر سکتے ہو ایک فیصلیس یوٹیوب جنرل کے لیے بیک گراؤنڈ ٹپس ویسے ہی مہنی رکھتے ہیں جیسے زندہ رہنے کے لیے اکسیجن اور اس اکسیجن میرا مطلب موشن بیک گراؤنڈ کو یوز کرنے سے پہلے تمہیں اس کے لائسنس کو سمجھنا ہوگا جو تمہیں کوئی نہیں بتاتا کسی بھی کلپ کو اپنے یوٹیوب ویڈیو کو یوز کرنے کے لیے تمہیں دو طریقے کے لائسنس دھیان میں رکھنے آگے نہیں تو کوپی رائٹ سٹرائک آنے میں ایک سیکنڈ بھی نہیں لگے گا تو دیکھو اگر لائسنس CC0 تو اس کا مطلب ہے تم کسی بھی کلپ کو بینا سوچے اپنی ویڈیو میں یوز کرسکتے ہو اور تمہیں کوئی کوپی رائٹ سٹرائک نہیں آئے گا اور دوسرا ہوتا ہے CCBY اس کا مطلب ہے تم کلپ کو ویڈیو میں یوز کرسکتے ہو لیکن تمہیں اپنی ویڈیو کے ڈسکریپشن میں اس کے آنر کو کریڈٹ دینا ہوگا کہ یہ کلپ یہاں سے لی گئی ہے لیکن تم لوگ سوچ رہے ہوگے کہ میں نے یہ سارے کلپس ڈاؤنلوڈ کہاں سے کیے ہیں یہ جو سارے یوٹیوبر ہیں یہ اتنے سارے بیک گرونگ کلپس کہاں سے لاتے ہیں تو میں تمہیں یہاں پر پانچ ایسے پلکل صحیح افزائیت بتانے والا ہوں جہاں سے موشن بیک گرونگ کلپس مل سکتے ہیں جہاں سے تم دھیر سارے بیک گرونگ کلپس ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہو ہاں لیکن کلپ کو یوز کرنے سے پہلے اس کے نیچے بیگ ہاں کلپ کو یوز کرنے سے پہلے اس کے نیچے لائس ایس کو ضرور چیک کر لینا کہ وہ فری ہے یا اس کے آنر کو ویڈیو میں کریڈٹ دینا ہوگا تو یہ پانچ لائس ایس کچھ ایسی ہیں پکزارای ڈاؤنلوڈ کم یہ فری ہے مکس کٹ ڈاؤنلوڈ سی او یہ بالکل فری ہے فری پک ڈاؤنلوڈ کم یہ فری تو ہے پھر اس میں تمہیں اس کے آنر کو اسے یوز کرنے کے لیے تمہیں اس کے آنر کو کریڈٹ دینا ہوگا اگلی ہے پکزارای ڈاؤنلوڈ کم یہ بھی بالکل فری ہے اور لاسٹ ارل سپلیش یہاں تمہیں ویڈیو تو نہیں ملے گی لیکن ہاں ہائی کوالٹی ایمیجز یہاں سے تمہیں ملے گی جیسے تم جس پر تم کی فریمز لگا کر اسے موشن بیک گراؤن جیسا افیکس دے سکتے ہو اب سنو میرے بیک گراؤن میٹیئل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے تمہیں ڈسکرپشن میں ایک ٹیلی گرام چینل کا لنک مل جائے گا چینل کا نام ہے سٹپ جینئس وہاں پر سو سے بھی زیادہ اموشن بیک گراؤن آپ کو مل جائیں گے تو تم وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لو اور ایک بات بتاتا چلو میں پرسنلی سب سے زیادہ ان ویب سائٹس میں سے فیل پک کا استعمال کرتا ہوں کیونکہ اس میں اگر آپ سرچ کرتے ہیں تو آپ کو صرف کلپس ہی نہیں بلکہ یوٹیوب کے بینرز ہو اس پر آپ کسی چیز کے لیے سرچ کرتے ہیں تو آپ کو صرف کلپس ہی نہیں بلکہ ویکٹرز اور لوگوز بھی دیکھنے کو ملیں گے اس لیے میں اس ویب سائٹس کا سب سے زیادہ استعمال کر رہا ہوں

Other Creators