Home Page
cover of Recording 180950-102823
Recording 180950-102823

Recording 180950-102823

Jz

0 followers

00:00-06:37

Nothing to say, yet

Podcastspeechnarrationmonologuespeech synthesizermale speech

Audio hosting, extended storage and much more

AI Mastering

Transcription

اسلام علیکم دوستو آپ دیکھ رہے ہیں انفو ایڈ جواد حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نو مبارک تلواروں میں سے ایک کا نام البتار ہے یہ تلوار سرکار دو عالم نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یسرب کے یہودی قبیل بنو کینکا سے مال گنیمت کی طور پر حاصل ہوئی اس تلوار کو سیف الانبیاء یعنی نبیوں کی تلوار بھی کہا جاتا ہے اس تلوار پر حضرت دعوت علیہ السلام، سلمان علیہ السلام، حارون علیہ السلام، یسوع علیہ السلام، زکریہ علیہ السلام، یہیہ علیہ السلام، عیسیٰ علیہ السلام اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسما مبارکہ کندہ ہیں یہ تلوار حضرت دعوت علیہ السلام کو اس وقت مال گنیمت کے طور پر حاصل ہوئی جب ان کی عمر بیس سال سے بھی کم تھی اس تلوار پر ایک تصویر بھی بنی ہوئی ہے جس میں حضرت دعوت علیہ السلام کو جالوت کا سر کلم کرتے دکھایا گیا ہے جو اس تلوار کا اصلی مالک تھا تلوار پر ایک ایسا نشان بھی بنا ہوا ہے جو بطرہ شہر کے قدیمی عرب باشندِ البادیون اپنی ملکیتی اشجاہ پر بنایا کرتے تھے بعض روایات میں یہ بات بھی ملتی ہے کہ یہی وہ تلوار ہے جس سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس دنیا میں واپس آنے کے بعد کانِ دجال کا خاتمہ کریں گے اور دشمنانِ اسلام سے جہاد کریں گے تلوار کی لمبائی 101 سینٹی میٹر ہے اور آج کل یہ تلوار ترکی کے مشہور زبانہ عجائب دھر توپ کا پیس سنبور میں محفوظ ہے دجال کے خاتمہ کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام اسی حال میں ہوں گے کہ اچانک اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کے پاس یہ وحی آئے گی کہ میں نے ایسے بندے پیدا کیے ہیں جن سے لڑنے کی قدر و طاقت کوئی نہیں رکھتا تم میرے بندوں کو جمع کر کے کوئی ٹور کی طرف لے جاؤ اور ان کے حفاظت کرو پھر اللہ تعالیٰ یاجوج موجود کو ظاہر کرے گا جو ہر بلند زمین کو پھلانگتے ہوئے اتریں گے اور دوڑیں گے ان کی تعداد اتنی زیادہ ہوگی کہ جب ان کی سب سے پہلی جماعت بحر تبریا سے گزرے گی تو اس کا سارا پانی پی جائے گی پھر جب اس جماعت کے بعد آنے والی جماعت وہاں سے گزرے گی تو بحر تبریا کو خالی دے کر کہے گی کہ اس میں بھی کبھی پانی تھا اس کے بعد یاجوج موجود آگے بڑھیں گے یہاں تک کہ جبل خمر تک پہنچ جائیں گے جو بیت المقدس کا ایک پہار ہے اور ظلم و غارت گری عذیت رسانی اور لوگوں کو پکرنے قید کرنے میں مشکول ہو جائیں گے اور پھر کہیں گے کہ ہم نے زمین والوں کو ختم کر دیا چلو آسمان والوں کا ختم کر دیں چنانچہ وہ آسمان کی طرف اپنے تیر پھینکیں گے اور اللہ تعالیٰ ان کے تیروں کو خون علود کر کے لوٹا دے گا تاکہ وہ اس بھرم میں رہیں کہ ہمارے تیر واقعتاً آسمان والوں کا کام تمام کر کے واپس آئے ہیں گوئیہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے انہیں ڈھیل دی جائے گی اور یہ احتمال بھی ہے کہ وہ تیر فیضان میں پرنوں کو لگیں گے اور ان کے خون سے علودہ ہو کر واپس آئیں گے پاکست میں اس طرف اشارہ ہے کہ دجال کا فتنہ زمین تک ہی محدود نہیں رہے گا بلکہ زمین کے اوپر بھی پھیل جائے گا اس عرصہ میں خدا کے نبی اور ان کے روفا کا یعنی حضرت عیسیٰ اور اس وقت کے مومن کوئی تور پر روکے رکھے جائیں گے اور ان پر اسباب و معیشت کی تنگی و کلت اس درجہ کو پہنچ جائے گی کہ ان کے بیل کا سر تمہارے آج کے سو دیناروں سے بہتر ہوگا جب یہ حالت ہو جائے گی تو اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی یاجوج ماجوج کی ہلاکت کے لئے دعاو ذاری کریں گے پس اللہ تعالیٰ ان کی گردنوں میں نغف یعنی کیلے پر پڑ جائیں گے اللہ تعالیٰ ان پر یہ بیماری بھیجے گا جس سے وہ یک بار گی اس طرح مر جائیں گے جس طرح کوئی ایک شخص مر جاتا ہے یعنی نغف کی بیماری کی شکلیں ان پر خدا کا قہر اس طرح نازل ہوگا سب کے سب ایک ہی وقت میں موت کے گھاٹ اتر جائیں گے اللہ کے نبی اور ان کے ساتھی اس بات سے آگاہ ہو کر پہاڑ سے اتر آئیں گے اور انہیں زمین پر ایک بالش کا ٹکڑا بھی ایسا نہیں ملے گا جو یاجوج ماجوج کی چربی اور بدبو سے خالی ہو اس مسئبت کے دفیعہ کے لئے حضرت عیسیٰ اور ان کے ساتھی اللہ تعالیٰ سے دعا کریں گے تب اللہ تعالیٰ اونٹ کی گردن جیسی لمبی گردنوں والے پرندوں کو بھیجے گا جو یاجوج ماجوج کی لاشوں کو اٹھا کر جہاں اللہ کی مرضی ہوگی اٹھا کر پھینک دیں گے ایک اور عبایت میں یہ ہے کہ وہ پرندیں ان لاشوں کو فیبل میں ڈال دیں گے یعنی فیبل یہ دراصل ایک جگہ کا نام ہے جو بیت المقدس کے علاقہ میں واقع ہے دوسرے معنی گڑے کے ہیں اور ایک معنی پہاڑ سے گرنے کے ہیں اور مسلمان یاجوج ماجوج کی کمانوں تیروں اور ترکشوں سے سات سال تک چلاتی رہیں گے پھر اللہ تعالیٰ ایک زوردار بارش بھیجے گا جسے کوئی بھی مکان خواہ مٹی کا ہو یا پتھر کا اور خواہ صوف کا ہو نہیں بچے گا وہ بارش زمین کو دھو کر آئینہ کی طرح صاف کر دے گی پھر زمین کو حکم دیا جائے گا کہ اپنے پھلوں یعنی اپنی پیداوار کو نکال اور اپنی برکت کو واپس لاؤ چنانچہ زمین کی پیداوار اس وقت اس قدر بابرکت اور باافراد ہوگی کہ دس سے لے کر چالیس آدمین تک کی پوری جماعت ایک انار کے پھل سے سہراب ہو جائے گی اور اس انار کے چھلکے سے لوگ سائے حاصل کریں گے میر زورد میں برکت دی جائے گی یعنی اونٹ اور بکریوں کے تھنوں میں دودھ بہت ہوگا یہاں تک کہ دودھ دینے والی ایک اونٹنی لوگوں کی ایک بڑی جماعت کے لیے کافی ہوگی دودھ دینے والی ایک بکری آدمیوں کی ایک چھوٹی جماعت کے لیے کافی ہوگی بہرہ لوگ اس طرح کی خوش حال اور امن و چین کی زندگی گزار رہے ہوں گے کہ اللہ تعالیٰ ایک خوشبودار ہوا بھیجے گا جو ان کے بغل کے نیچے کے حصے کو پکڑے گی یعنی اس ہوا کی وجہ سے ان کی بغلوں میں درد پیدا ہوگا اور پھر وہ ہوا ہر مومن اور ہر مسلمان کی روح قبض کر لے گی اور صرف بدکار اور شریف لوگ دنیا میں باقی رہ جائیں گے جو آپ اس میں گدوں کی طرح مختلط ہو جائیں گے اور ان ہی لوگوں پر قیامت قائم ہوگی دوستو امید کرتا ہوں یہ ویڈیو آپ کو بسند آئی ہوگی مزید ایسی انفرمیٹیو ویڈیوز کے لیے جوڑے رہی ہیں جوات کے ساتھ شکریہ

Listen Next

Other Creators