Home Page
cover of zaka WhatsApp Ptt 2023-10-31 at 7.36.42 PM
zaka WhatsApp Ptt 2023-10-31 at 7.36.42 PM

zaka WhatsApp Ptt 2023-10-31 at 7.36.42 PM

00:00-01:22

Nothing to say, yet

Podcastspeechmale speechman speakingnarrationmonologue
1
Plays
0
Downloads
0
Shares

Transcription

مکار ایم جی گاڑی کی جو کلر ہیں وہ جو آویلیبل ہیں وہ ذرا بیجیں انہوں نے کلر کے بارے میں تو کوئی بات نہیں کی اور اپنی پہلی فرصت میں بک کرا دو پتہ نہیں مہینوں کے بعد آنی ہے کب آنی ہے کسٹم ڈیوٹیاں ہمیشہ بدلتی رہتی ہیں اور ایسی گاڑیوں کے اوپر تو جب بھی بات کرو پتہ چلتا جی ابھی ابھی قیمت چڑ گئی ہے ابھی ابھی ملٹی پلائی ہو گئی ہے پہلے بہت زیادہ ہو گئی ہے یہ چپن لاکھ یا پونجہ لاکھ روپے کی تھی جیسے میں ان کے پاس گیا تھا باتشی کی یہ کہنے لگے کہ بھئی یہ شارع فیصل پہ وہ جو ایک وہ بلڈنگ ہے اس کے اپوزٹ سائٹ پہ ان کا آفس ہے جہاں شناکتی کارڈ وغیرہ بھی بنتے ہیں اس کے اپوزٹ سائٹ پہ تو یہ کہہ رہے تھے 50% جمع گراہ دیں اور 50% جس وقت گاڑی آ جائے گی تو اس وقت آپ پیمنٹ کریں گے اور باقی کسٹم ڈیوٹی پی کریں گے تو پھر میں نے کہا پتہ نہیں کب ملے کب نہ ملے آگے پیچھے نہ جانا پڑ جائے وہ میں نے پھر پھالا جو پونجہ لاکھ روپے مل رہی تھی لیکن ان دنوں پونجہ لاکھ روپے بھی اتنے ہی تھے تقریبا جتنے ڈالر میں آ جائیں ڈالر میں تو تقریبا کوئی قیمت پڑ جائے گی

Listen Next

Other Creators