Details
Nothing to say, yet
Big christmas sale
Premium Access 35% OFF
Nothing to say, yet
اب سونپ دیا اس جیون کا سب بھار تمہارے ہاتھوں میں ہے جیت تمہارے ہاتھوں میں ہے ہار تمہارے ہاتھوں میں مجھ میں تجھ میں بھید یہی میں نر ہوں تم ہو نارائن میں ہو سنسار کے ہاتھوں میں اور یہ سنسار تمہارے ہاتھوں میں