Details
Nothing to say, yet
Big christmas sale
Premium Access 35% OFF
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
پنجاب پولیس کا عثمان دار کی ماں پر ظلم کی ایک اور داستان کھڑا کر دینا یہ پاکستانی عورتوں اور ماں کی تذلیل کے مترادف ہے. یہاں پر صرف ایک عورت کو اس کی پاٹی کی وجہ سے انہیں نشانِ عبرت بنانا یہ تمہاری سب سے بڑی کم ذرفی ہے. ماں ہمیشہ ماں ہی رہتی ہے. چاہے کسی ایک پاٹی کا ہو یا کسی اور کا. یہ پاکستانی درجی کی ایک بیٹی ہے. اور یاد رکھنا کہ اللہ کا ایک قانون ہے. ہر کمال رازوال ہے. ہر چیز اپنی عروج پر پہنچ کر زوال کی طرف بڑھنا شروع کر دیتا ہے. آج تمہارا دن ہے. کل آپ پر ہی آئے گا.