Home Page
cover of ujmnmnm
00:00-01:06

Nothing to say, yet

1
Plays
0
Downloads
0
Shares

Transcription

Imran Khan has lost the elections, but I am here to remind you of a verse from the Quran that says Allah is capable of everything. No matter how impossible things may seem, Allah has power over everything. Every day passes with its own significance and every situation has a purpose from Allah. Remember that whatever happens with Imran Khan, it is for the benefit of the Pakistani nation. Have faith in Allah, he is great and Imran Khan will win. ہار ماننے والے ہیں ٹک چکے ہیں تو پھر اللہ کی ایک آیت سنانے والا ہوں آپ کو تبارک اللہ ذیبیدِ الملک وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِير کہہ دیجئے میرے بندوں سے جن کو ہر ایک چیز ناممکن لگ رہی ہے بے شک اللہ تعالیٰ ہر ایک چیز پر قدرت رکھنے والا ہے تاریخی دن بھی گزر جائیں گے ہر ایک دن نے گزرنا ہے ہر ایک چیز میں اللہ تعالیٰ کی ایک اپنی حکمت ہوتی ہے اور یاد رکھنا کہ جو کچھ بھی عمران خان کے ساتھ ہوا یہ پاکستانی قوم کے حق میں ہوا انشاءاللہ آپ امید رکھئے اللہ بہت بڑا ہے اللہ بہت بڑا ہے انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہوگی

Listen Next

Other Creators