Details
Nothing to say, yet
Nothing to say, yet
تحریک انصاف سے اگر یہ انتہابی نشان بلّہ چیننے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو آپ دل کو بڑا رکھیں کچھ نہیں ہوگا اس سے پہلے ہمارے امیدواروں کو اغوا کیا گیا تھا لیکن کچھ نہیں بنا اس سے پہلے عورتوں کو چینا گیا اور تحریک انصاف کے حلاف استعمال کیا گیا لیکن کچھ نہیں بنا اس سے پہلے استحکام پارٹی بنائی گئی تاکہ تحریک انصاف کو توڑ سکے پھر بھی ناکام رہیں انشاءاللہ یہ میرے کپتان کے آخری الفاظ تھے کہ میرے نوجوانوں آپ نے گبرانا نہیں اگر میں ہار نہیں مانتا تو آپ کیوں ہار مانیں گے یہ ان کا آخری حربہ ہوگا اور وہ دور اب چلا گیا ہے کہ لوگ کینڈیڈیٹس کے ووڈڈ ڈالا کرتے تھے آج نظری کی جنگ ہے اور نظریہ عمران خان نیازی کا ہر طرف چاروں طرف پیلا ہوا ہے انشاءاللہ ووڈڈ بھی عمران خان کا جذبہ بھی عمران خان کا سب کچھ انشاءاللہ عمران خان کا پاکستان تحریک انصاف زندہ بات
Listen to nishaan by TAUSEEF Khan MP3 song. nishaan song from TAUSEEF Khan is available on Audio.com. The duration of song is 01:08. This high-quality MP3 track has 724.093 kbps bitrate and was uploaded on 25 Dec 2023. Stream and download nishaan by TAUSEEF Khan for free on Audio.com – your ultimate destination for MP3 music.