Details
Nothing to say, yet
Big christmas sale
Premium Access 35% OFF
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
شیر عبظل صاحب پی ٹی آئی کے لیے اس وقت گھر سے نکلا تھا جب سارے اپنے گھروں میں اپنی فیملی کے ساتھ بلیوں کی طرح چھپے ہوئے تھے یاد ہے اپنے گھر کو مسامار کرنے کی قربانی دی دی یاد ہے اپنے بچوں کو گود میں لے کر اس طرح جا رہا تھا جیسا اپنے بچوں کو دوبارہ نہیں دیکھ پائے گا یاد ہے وہ دن جب کنونشن کے لیے لوگ نہیں نکل رہے تھے یاد ہے وہ دن جب پی ٹی آئی کا جنڈا اٹھانے سے لوگ درتے تھے یاد ہے وہ دن جب سارے دردر کر تحریک انصاف کا نام لینے سے درتے تھے وہ اس وقت نکلا تھا جب تحریک انصاف کے اپنے بڑے بڑے نام جن کے پاس بڑی بڑی ڈگریہ سے تحریک انصاف کا نام لینے سے درتے تھے شیر عبدالصاف ایک سیدھا سادھا جذباتی انسان لیکن سب پر باری ہے