black friday sale

Big christmas sale

Premium Access 35% OFF

Home Page
cover of A Conversation About Love & Sadness (URDU)
A Conversation About Love & Sadness (URDU)

A Conversation About Love & Sadness (URDU)

WOSABIANWOSABIAN

0 followers

00:00-06:42

A conversation between a man and a woman. The man no longer believes in love and emotions that comes with it. And the woman is trying to convince him that he can still love and be loved. what happens next? Listen to the conversation....... This is a narration of a part of book " دیارِ دل سے لفظوں کی داستان تک" Written by the female voice artist of this audio, the very talented, Roshni (The Soul Of Light) Male Voice : Saad Bin Anis

Voice Overspeechconversationaldialogueloveromanticsadheartbrokenemotionaldeep vocie

Audio hosting, extended storage and much more

AI Mastering

Transcription

منزل کی فکر انسان کے لا شور میں ہوتی ہے جیسے وہ در کی صورت میں کہ وہ منزل کو کھو نہ دیں تو اس کے رستے میں آنے والے خوبصورت مناظر کو فرموش کر دیتا ہے انسان منزل کو کھونے کے در سے بہت سے دیمتوں کی ناشکری کر ڈالتا ہے اللہ پاک ہمیں ہدایت دے آمین وہ اس کی بیوسی اور تکلیف سے بھری باتوں کو سن کر ایسا محسوس کر رہی تھی جیسے کوئی زخم کھل گیا ہو اور اس کی پیپ پھوٹ پڑی ہو وہ کچھ دیر خاموشی سے آسمان کو دیکھتی رہی پھر بولی آپ کو معلوم ہے کہ زندگی میں انسان جس چیز سے ڈرتا ہے وہی چیز اس کے پیچھے پوری زندگی بھاگتی ہے پیچھا کرتی ہے یا تو وہ در اس کی زندگی سے ختم کر جاتی ہے یا پھر اس انسان کو دیبک کی طرح کھوکلا کر کے مار دیتی ہے وہ اس کی طرف دیکھے بغیر بولا میرے اندر دیمق اپنا کام کر چکی ہے بس میں خوف زادہ انسان باہر سے کوت کو گرنے نہیں دے رہا نہ دوں گا وہ اس کے لفظوں کے درد کو تیر کی طرح خود کے اندر بے وست ہوتے نیسوس کر رہی تھی مگر وہ ایک ایسا شخص تھا جس کو وہ ہارتہ دیکھی ہیں سکتی تھی آپ رشتوں پر پھر یقین کر کے تو دیکھیں مات بھاگیں ایٹلیسٹ ان سے جو آپ سے محبت کرتے ہیں وہ بے وستی سے ہنس پڑھاتا تو میں نے کہا نا میں رشتیں نہیں بناتا نہ خود کو تکلیف میں رکھتا ہوں ورنہ دوسرے کو آپ رشتیں بناتے ہیں بس آپ کے اندر دس کائنے کا اعتماد آگئی اور یہ اعتماد آپ کے درد نے لیا ہے آپ کو لا شہوزی طور پر ہاں آپ اس انسان کو کھونا ہی نہیں چاہتے ہوتے لیکن خود کو ایک اور دفعہ کسی پر اعتماد کرنے سے رکتے ضرور ہیں اور وہ مکمل طور پر اس کے طرف کھڑا اس کے آنکھوں میں چھاک رہا تھا اس سے اس لڑکی سے خوف آتا تھا وہ جتنا خود کو رشتوں سے دور رکھنا چاہتا تھا وہ اس کو اتنا پاس کرتی تم کیا چاہتے ہیں مجھ سے آپ محبت کریں اپنے ارکٹ کے رشتوں سے بھت بھاگیں مجھ سے تاکہ وہ فیر دھتکار کے مجھے چھوڑ جائے اور میں فیر بکھر جاؤں آپ سچی اور کسی بدلے کی امید کے بغیر محبت کریں گے تو آپ کو ضرور آپ کا جیسا محبت کرنے والا ملے گا بے وقف لڑکی مت او باتیں کیا کرو جو کتابوں میں ہی اچھے لگتی ہے میں محبت کو جانتی ہوں وہ کبھی چھوڑتی نہیں ہے وہ اس کو پریشانی سے دیکھ رہا تھا وہ اس کو عجیب مشکل میں فنسا رہی تھی ان باتوں میں جن سے اتنے سال لڑکر وہ نکلا تھا اتنا جانتی ہوں محبت کے بارے میں بی بی محبت انسان کی کہانی ختم کر دیتی ہے زندہ لاش بنا دیتی ہے سمجھ آئی؟ وہ مزید نہیں رکنا چاہتا تھا تیزی سے بات ختم کرتے ہی جانے لگا کہ اچانک اس نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا سمجھ آگئی ہے مگر آپ کو ایک بات سمجھ نہیں آرہی وہ ایک گہری سانس لینے کے لیے رکی محبت میں کبھی مانگا نہیں جاتا بلکہ دوسرا سمجھ آتا ہے اور آپ اگر کچھ مانگ بھی نہیں نا تو اس انسان کے وطن میں نا بھی ہو لیکن وہ بے بس ہو کر بھی آپ کو مضبوط رکھتا ہے آپ کے ساتھ رفتوں پر چل نہ سکے مگر آپ کو اس کے موجود کی اس کی دعائیں اپنے ہی ساتھ ہر پر محسوس ہوتی ہیں تو یہ محبت کی سب سے بڑی نشانی ہے اس انسان کا اور آپ کا رشتہ روح کا ہوتا ہے اور روحیں جدا نہیں ہوتی وہ کہتے ہیں نا تیری پیتی تیری پیتی ہاں ان دونوں کا رابطہ ایسے ساتھ ساتھ رہتا ہے محبت ایسی ہی ہوتی ہے میں اچھا انسان نہیں ہوں مجھ سے امید نہ رکھو کہ میں اور ایک کہانی شروع ہونے دوں کہ کہانی پر مقدر تو اختتام ہے وہ مسکراہو تھی اچھا تو جب تو انسان کا بھی یہ ٹکانہ موت ہے نا تو ہر زندگی کو مار دیا جائے اس در سے کہ اس کا اختتام تو موت ہے وہ اسے حیرت سے دیکھ رہا تھا اللہ پاک سے مافی مانگو ناشکری اور گناہ جیسی باتیں نہ کرو تو تب سے آپ کیا چاہ رہے ہیں اور وہ بے وسی سے کھڑا خود کو اس کا سامنے ایک ہار وکیل کی طرح محسوس کر رہا تھا دوست بتانے کو تو بہت کچھ ہے مگر لفظوں کی کشتی ابھی طوفان سے نہیں نکلی ڈرے سہمے لفظوں میں کیا راز دل کے بتانا زیادتی نہیں ہے کیا ابھی ابھی تو لباسِ محبت تن کیے بیٹھے ہیں کہیں غلط بولنے پر عرضی مزارِ عشقی نامنزور نہ ہو جائے

Listen Next

Other Creators