Details
Nothing to say, yet
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
شیر عبدل کو گلیفتار کر کے کیا ہم آپ سے انصاف کی توقع رکھتے ہیں ہم نے اس وقت دروازے بند کئتے انصاف کے ہم توقع نہیں رکھتے آپ سے انصاف کے جب آپ نے عمران خان کیلئے بارہ بجے دروازے کھولے تھے جب آپ نے عرشت شریف کو آج تک انصاف نہیں دلایا جب آپ نے عمران ریاض کو انصاف نہیں دلایا یاسمین گراشیدہ اور دیگر خواتین کو جو آج بھی عدالتوں کی چکریں کٹوا رہے ہیں کیا ہم آپ سے انصاف کی توقع رکھتے ہیں کیا اس سے ہمارے حوصلے پست ہوں گے ہم آپ سے انصاف کی توقع نہیں رکھتے بابا ہم اپنے انصاف کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند کر چکے ہیں اور ہم اپنی ادوری کہانیاں اللہ پر چھوڑتے ہیں اور یاد رکھنا جو اپنی کہانیاں ادوری چھوڑتے ہیں اللہ پر وہی کہانیاں اللہ ہی پوری کرتا ہے اور اللہ ہمارا ضرور سنے گا