Details
Nothing to say, yet
Big christmas sale
Premium Access 35% OFF
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
جب بلوچنگ کے نام پر آپ کو پیسے ملتے تھے ڈالرز ملتے تھے اس وقت آپ کے لئے وہ پاکستانی تھے آج جب اپنی حق کی بھیک بانگنے کے لئے اسلامباد کی سڑکوں پر ظلیل ہوتے جا رہے ہیں آج آپ ان کو بلوچنگ کے نام سے پکارتے ہیں یاد رکھنا ظلم ہمیشہ ظلم ہی رہتا ہے آپ ظلم کو صوبوں میں تقسیم نہ کریں کہ پتانوں کا ظلم بلوچنگ کا ظلم یا کسی اور کا ظلم ظلم ہمیشہ ظلم ہی رہتا ہے اور جب آپ ظلم کو صوبوں میں اور تفکوں میں تقسیم کرتے ہیں تو اس کا نتیجہ کچھ یوں نکلتا ہے کہ ظالم کی نظر بہت دور دور تک چلی جاتی ہے وہ ہمیشہ آپ کی کمزوری کو دیکھ کر وہ آپ کی کمزوریوں کے مطابق فیصلہ کرتا ہے اور یہ پاکستانیوں کی سب سے بڑی کمزوری ہے کہ وہ لوگوں میں ظلم کو تقسیم کرتے ہیں بلوچ نہیں پاکستانی