Details
Nothing to say, yet
Big christmas sale
Premium Access 35% OFF
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
Indian player Jaanethan uses only two fingers while playing PUBG, while Scottish players use four fingers. The question that every PUBG player has is how many fingers to use. Jaanethan mentioned that it depends on the player's control over the fingers. By practicing continuously with two, three, four, or five fingers, your gameplay will improve automatically. ہلو دوستو انڈیا کے نمبر ون پلئر جانتھن جو صرف دو انگلیوں کا استعمال کرتے ہیں جبکہ سکاوٹ جو دوسرے پلئر ہیں وہ چار انگلیوں کا استعمال کرتے ہیں ان سب سے ایک سوال جو ہر پبجی پلئر کے دماغ میں ایک نہ ایک بار ضرور آتا ہے کتنے انگلیوں کا استعمال کرے کی ہمارا بھی کیم پلئن ان لوگوں جیسا ہو جائے تو دوستو جانتھن نے ایک بات کہی تھی یہ پلئر کے اوپر نرمہ کرتا ہے کہ وہ کتنے انگلیوں کا کنٹرول کر سکتے ہیں دو تین چار یا پانچ بس سیم کنٹرول کے ساتھ کنٹنیوس پریکٹس کرتے رہیں ایسا لمبی سمیت تک پریکٹس کرتے ہنے سے آپ کا کیم پلئ اوٹومیٹکلی ایپروو ہو جائے گا