black friday sale

Big christmas sale

Premium Access 35% OFF

Home Page
cover of Judwa Bacchy Kis Ghar Mein Paida Hote Hain _ Twin Baby's Hazrat Ali Nay Farmaya _ Pyaara Islam (audi
Judwa Bacchy Kis Ghar Mein Paida Hote Hain _ Twin Baby's Hazrat Ali Nay Farmaya _ Pyaara Islam (audi

Judwa Bacchy Kis Ghar Mein Paida Hote Hain _ Twin Baby's Hazrat Ali Nay Farmaya _ Pyaara Islam (audi

sana muzammil

0 followers

00:00-09:42

Nothing to say, yet

Voice Overspeechspeech synthesizernarrationmonologuemusic

Audio hosting, extended storage and much more

AI Mastering

Transcription

جڑوہ بچے کس گھر میں پیدا ہوتے ہیں؟ ناظرین لوگ اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ دنیا میں جڑوہ بچے کیوں پیدا ہوتے ہیں؟ یعنی کہ کسی عورت کے ہاں جڑوہ بچے پیدا ہوں تو اس کی کیا وجہ ہوتی ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر عورت طاقتور اور مضبوط ہو تو ایسی عورت کے ہاں جڑوہ بچے پیدا ہوتے ہیں۔ وہیں پر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر مرد مضبوط اور طاقتور ہو تو اس مرد کے گھر پر جڑوہ بچے پیدا ہوتے ہیں۔ آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے اسی بات کے بارے میں بتانے والے ہیں کہ کسی عورت کے ہاں جڑوہ بچے کب اور کیوں پیدا ہوتے ہیں؟ اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ سائنسی وجوہات سے بھی یہ جانیں گے کہ کسی عورت کے ہاں جڑوہ بچے کیوں پیدا ہوتے ہیں؟ ناظرین اولاد اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے اور اگر کسی کے گھر جڑوہ بچوں کی پیدائش ہو جائے تو اس انسان کی خوشی دگنی چگنی ہو جاتی ہے۔ اکثر شادی شدہ مرد و عورت جڑوہ بچوں کی پیدائش کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ جڑوہ بچوں کی پیدائش کو لے کر ہمارے معاشرے میں نہ جانے کتنی باتیں بنی ہوئی ہیں۔ کوئی کہتا ہے اگر عورت طاقتور اور مضبوط ہو تو جڑوہ بچے پیدا کرتی ہے۔ وہیں پر کوئی کہتا ہے کہ اگر بیوی سے بار بار یعنی حد سے زیادہ ہم بستری کی جائے تو پھر بھی جڑوہ بچے پیدا ہوتے ہیں۔ آئیے اب آپ کو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے حوالے سے بتاتے ہیں کہ جڑوہ بچے آخر کیوں پیدا ہوتے ہیں؟ ناظرین عرب میں ایک شخص بیتیوں سے سخت نفرت کرتا تھا۔ بیتیوں کی پیدائش کو وہ اپنی مردانگی پر داغ اور اپنے خاندان کے لیے ذلت اور شرمندگی کا باعث سمجھتا تھا۔ اس کے ہاں جب بھی بیٹی کی پیدائش ہوتی تو وہ اس ذلت اور شرمندگی سے بچنے کے لیے بیٹی کے پیدا ہوتے ہی رات کی تاریکی میں اسے زندہ درگور کر دیتا۔ ایک بار اللہ تعالی نے اس کو دو بیٹیوں کے ساتھ نوازا۔ جڑوہ بیٹیوں کی پیدائش پر اسے بہت دکھ ہوا۔ خسے کی حالت میں دونوں بیٹیوں کو اٹھا کر قبرستان کا رخ کیا۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو جیسے ہی اس بات کا علم ہوا، اپنے قبرستان کا رخ کیا اور اس شخص کے پاس پہنچے اور فرمایا اے بدبخت انسان کیا تجھے رسول خدا کا یہ فرمان معلوم نہیں کہ بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔ تمہارے گھر اللہ کی دو رحمتیں نازل ہوئی ہیں۔ پھر فرمایا اے شخص یاد رکھنا، اللہ تعالی ہر کسی کے گھر میں جڑوہ بچوں کی بیدائش نہیں فرماتا اور اللہ تعالی ہر کسی کو بیٹی بھی اطاع نہیں فرماتا بلکہ اللہ تعالی جس شخص پر راضی ہوتا ہے صرف اسی کو بیٹی جیسی رحمت اور جڑوہ بچیں اطاع فرماتا ہے اور اللہ تعالی جس شخص کو جنت میں داخل کرنا چاہتا ہے صرف اسی شخص کے گھر میں دو بیٹیاں ایک ساتھ پیدا فرماتا ہے پھر اللہ تعالی کو جس شخص کی آخرت نیک مقصود ہو اس گھر میں بیٹیوں جیسی رحمت نازل فرماتا ہے میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس انسان نے اپنی بیٹیوں کی اچھی طرح پرورش کی اور ان کی شادیاں کی تو اللہ تعالی ایسے انسان پر جنت کو واجب کردیتا ہے اے شخص یاد رکھنا نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے بیٹے نعمت بن کر نازل ہوتے ہیں اور بیٹیاں رحمت بن کر نازل ہوتی ہیں آپﷺ کی باتیں سن کر اس ظالم کو رحم آگیا وہ فوراں آپ کے قدموں میں گرا اور زاروں کتار رونے لگا اور عرض کیا یا علی مجھے معاف کر دے اور اللہ تعالی سے میرے ان گناہوں کی بخشش کی دعا کرے آپﷺ نے فرمایا جاؤ اور ان بچیوں کو ان کی ماں کے حوالے کرو اور پھر میرے پاس مسجد میں آجاؤ یہ کہہ کر آپﷺ مسجد کی جانک چل دیئے اس شخص دوبارہ آپﷺ کی خدمت میں پہنچا اور عرض کیا یا علی جب ایک عورت حاملہ ہو جائے تو ہمیں یہ کیسے پتا چلتا ہے کہ اس عورت کے حمل سے لڑکا پیدا ہوگا یا لڑکی یا جڑوا بچیں پیدا ہوں گے تو حضرت علیﷺ نے فرمایا اے شخص اس بات کو اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں جانتا کیونکہ غیب کا علم صرف اور صرف اللہ تعالی کے پاس ہے اے شخص اگر کوئی غیب کے علم کا دعویٰ کرے تو وہ جھوٹا اور مشرک ہے اور اس کا ٹھکانا جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ ہے اس کے بعد آپﷺ نے فرمایا میں تمہیں ایک نشانی بتاتا ہوں جس سے تم پتا لگا سکتے ہو کہ اس عورت کے ہاں لڑکا پیدا ہوگا یا لڑکی یا پھر جڑوا بچیں پیدا ہوں گے اے شخص یاد رکھنا جب کوئی مرد اپنی عورت کے قریب جائے اور اس سے ہم بستری کرنے لگے تو وہ دیکھ لے کہ اگر مرد کی منی عورت کی منی پر غالب آ جائے تو سمجھ لینا کہ عورت کے اس حمل سے لڑکا پیدا ہوگا اور اگر عورت کی منی مرد کی منی پر غالب آ جائے تو لڑکی پیدا ہوگی اور اگر مرد اور عورت دونوں کی منی ایک دوسرے کے سامنے آ جائیں تو جڑوا بچے پیدا ہوں گے اے شخص اللہ تعالیٰ نے اس پوری کائنات کے اندر اسی ہزار مخلوقات کو پیدا فرمایا ہے اس میں سے بیس ہزار مخلوقات صرف وہ ہیں جو صرف پانی میں رہتی ہیں یعنی دریاؤں اور سمندروں میں اے شخص یاد رکھنا اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوقات کو جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا ہے یعنی نر اور مادہ کو پیدا فرمایا ہے اور دونوں جوڑوں میں اولاد کی محبت ڈالتی ہے تاکہ قیامت تک ان کی نسل باقی رہے اور دوسری اسی ہزار مخلوقات میں سے ایک مخلوق اللہ تعالیٰ نے ایسی بنائی ہے جو اس زمین پر رہتی ہے جو کہ انسان ہے اور اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے اندر بھی نر اور مادہ کو پیدا فرمایا ہے ناظرین اس پوری کائنات میں صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے جس کا نہ تو کوئی باپ ہے اور نہ ہی جس کی کوئی اولاد ہے اور اس کا کوئی ہمسر نہیں کائنات کی تمام مخلوقات کا صرف وہی خالق اور رازق ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے غیب کا علم صرف میرے پاس ہے یعنی میں ہی جانتا ہوں کہ عورت کے پیٹ میں ہونے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی ہے اور میں جسے چاہوں بیٹا عطا کرتا ہوں اور جسے چاہوں بیٹی عطا کرتا ہوں اور جسے چاہوں جڑواں بچی عطا کرتا ہوں اور جس کو چاہوں اولاد جیسی نعمت سے محروم رکھتا ہوں یعنی کہ بانچ بنا دیتا ہوں مسجد میں موجود تمام لوگ یہ منظر دیکھ رہے تھے کہ اتنے میں ایک شخص کھڑا ہوا اور عرض کی یا امیر المؤمنین میرا بچہ اکثر بیمار رہتا ہے اور ہر وقت روتا رہتا ہے بہت علاج کروایا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا آپ ہی مجھے بتائیں کہ میں آخر کیا کروں تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا اے شخص تم اپنی بیوی سے کہو ہر روز اس کے ماتے پر ہاتھ رکھ کر ایک بار سور الفاتح دم کرے کیونکہ میں نے رسول خدا سے سنا ہے کہ سور الفاتح میں ہر بیماری کا علاج ہے پھر فرمایا اگر تم مردے پر ستر بار سور الفاتح دم کرو اور وہ کھڑا ہو جائے تو ہمیں اس میں آزم ہے اس کے بعد آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اپنی بیوی سے کہو کہ وہ اپنے بچے کو بائیں جانب سلایا کرے کیونکہ جب بچہ اپنی ماں کے پیٹ کے اندر ہوتا ہے تب وہ ماں کے دل کی دھڑکن کو سنتا ہے جسے سن کر وہ سکون محسوس کرتا ہے اور وہ دھڑکن کی آواز سے معنوس ہو جاتا ہے مگر جب وہ پیدا ہونے کے بعد ماں کے جسم سے جدا ہو جاتا ہے تو اسے وہ آواز سنائی نہیں دیتی اگر بچہ بیچین ہو جاتا ہے اور رونے لگتا ہے اس لئے اگر عورت بچے کو بائیں طرف سلائے گی تو وہ ماں کے دل کے قریب رہے گا اور دل کی دھڑکن کو محسوس کرتا رہے گا اور سکون سے رہے گا اب ناظرین آپ کو سائنسی تحقیق کے حوالے سے چند حقائق کے بارے میں بتاتے ہیں کہ آخر سائنس اس معاملے میں کیا کہتی ہے یعنی کہ جڑوہ بچیں کیوں پیدا ہوتے ہیں ناظرین حال ہی میں جڑوہ بچوں پر کیے گئے ایک تازہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ جڑوہ بچیں دو قسم کے ہوتے ہیں پہلے قسم کے وہ بچے ہیں جو ہو بہو ایک جیسے لگتے ہیں یعنی کہ دونوں کی شکل ایک جیسی ہوتی ہے اور دوسری قسم کے جڑوہ بچوں کی شکل اور صورت میں کافی فرق ہوتا ہے جن کی شکل آپ میں تو کیا بلکہ گھر کے کسی فرد سے بھی نہیں ملتی جڑوہ بچیں پیدا ہونے کے اس سروے میں سب سے بڑی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ جس عورت کا باڈی مارکس انڈیکس بڑھ جاتا ہے تو ایسی عورت کے ہاں جڑوہ بچے پیدا ہوتے ہیں یعنی باڈی مارکس انڈیکس تیس یا اس سے زیادہ ہو جائے تو پھر ایسی عورتوں کے ہاں جڑوہ بچیں پیدا ہونے کے امکان کافی حد تک بڑھ جاتا ہے دوسری وجہ اس سروے میں یہ بتائی گئی ہے کہ اگر کسی فیملی کی ہسٹری میں جڑوہ بچوں کی پیدائش ہوئی ہو تو اقلی نسل میں جڑوہ بچوں کی پیدائش ہونے کا امکان ساٹھ فیصد تک بڑھ جاتا ہے اس سروے میں جڑوہ بچے پیدا ہونے کی تیسری وجہ جو بتائی گئی ہے وہ ہے عمر سیدگی یعنی عمر کا زیادہ ہو جانا سائنس کہتی ہے کہ اگر ماں کی عمر تیس سال سے زیادہ ہو تو اس کے حمل ٹھینے کی صورت میں بھی جڑوہ بچوں کی پیدائش کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ تیس سال سے زیادہ عمر کی عورت میں ایک سے زیادہ انڈے خارج ہوتے ہیں عام طور پر لمبے قد اور صحت من جسامت والی عورت کے جڑوہ بچوں کے پیدا کرنے کے امکانات چھوٹے قد اور کمزور جسامت والی عورت کے مقابلے میں کم ہوتے ہیں یعنی وہ عورتیں جن کا وزن اور قد کم ہو ان میں جڑوہ بچوں کی پیدائش کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں تو ناظرین یہ تھیں وہ چند نشانیاں جن سے یہ پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ کس گھر میں جڑوہ بچوں کی آمد ہونے والی ہے اللہ تعالیٰ تمام بے اولاد جڑوں کو اولادِ نرینہ عطا فرمائے ناظرین کمنٹ باکس میں اللہ تعالیٰ کے 99 مبارک ناموں میں اسے ایک نام ضرور تائک کر دیں کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا

Other Creators