Details
Nothing to say, yet
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
Hameed Mir revealed in a private channel program that the Supreme Court has taken up the issue of disqualification without constitutional amendment. The important question is whether disqualification can be ended without constitutional amendment. If disqualification ends, it will only benefit Nawaz Sharif, Jahangir Tareen, and others currently in Adiala Jail. The Supreme Court has previously given a decision on disqualification, stating that constitutional amendment is necessary to end disqualification. آئینی ترمیم کے بغیر تاہیات نا اہلی ختم عمران خان کے لیے خوشخبری حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیا ایک نیجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ آج سپریم کورٹ کے ساتھ رکنی بینچ نے تاہیات نا اہلی والے معاملے پر سمات کی ہے اور اس سمات میں سب سے اہم سوال یہ تھا کہ کیا آئینی ترمیم کے بغیر تاہیات نا اہلی کو ختم کیا جا سکتا ہے حامد میر نے کہا کہ اس حوالے سے ایک اور اہم سوال بھی ہے اور وہ یہ کہ اگر تاہیات نا اہلی ختم ہو جاتی ہے تو اس کا فائدہ صرف نواز شریف اور جہانگیر ترین کو ہوگا یا کسی اور کو بھی ہوگا جو اس وقت اڈیارہ جیل میں ہے حامد میر نے وزید بتایا کہ تاہیات نا اہلی کے حوالے سے سپریم کورٹ کا پہلے ایک فیصلہ آ چکا ہے جو ساکب نصار کے پانچ رکنی بینچ نے دیا تھا فیصلہ یہ تھا کہ اگر تاہیات نا اہلی ختم کرنی ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ آئینی ترمیم کی جائے