Details
Nothing to say, yet
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
ایسا وہ مصطفیٰؑ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں سمتوں شام و سہر ہمارے کلام کہتے ہیں اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبا رنگ نور کی باتیں اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبا رنگ نور کی باتیں چاند جن کی بلائیں لیتا ہے اور ستارے کلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں سمتوں شام و سہر دل ہمارے کلام کہتے ہیں جب محمدؑ کا نام آتا ہے رحمتوں کا پیام آتا ہے جب محمدؑ کا نام آتا ہے رحمتوں کا پیام آتا ہے لب ہمارے درود پڑتے ہیں دل ہمارے کلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں سمتوں شام و سہر دل ہمارے کلام کہتے ہیں ذکر تھا آخری مہینے کا تذکرہ چھر گیا مدینے کا ذکر تھا آخری مہینے کا تذکرہ چھر گیا مدینے کا ہاں جیو مصطفیٰؑ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں ہے صاحبہ مصطفیٰؑ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں سمتوں شام و سہر دل ہمارے سلام کہتے ہیں