Details
Nothing to say, yet
Big christmas sale
Premium Access 35% OFF
Details
Nothing to say, yet
Comment
Nothing to say, yet
The video is about Abu Uthman Omar al-Jahiz, a Muslim scientist, and his remarkable life. He was known for his unusual appearance, with his eyes bulging outwards, which led people to mock him and call him "Jahiz," which means "goggle-eyed" in Arabic. Despite facing obstacles, Jahiz excelled in various fields, including knowledge, numbers, mathematics, science, medicine, and writing. He authored over 200 books, with his most famous being "Al-Hayawan." This book was instrumental in helping biologists and taxonomists. In his later years, Jahiz suffered a stroke, but his death was caused by a tragic accident. Many books fell on top of him while studying, leading to his demise. People who previously hated him for his appearance were now grieving his loss. The video is recommended for those who enjoy inspiring stories and for more great videos. Thank you. اسلام علیکم دوستو آپ دیکھ رہے ہیں انفو ایڈ جواد مسلمان سائنسان ابو عثمان عمر الجاہز کی حیران کن زندگی الجاہز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ انتہائی بدصورت تھے اس کی آنکھیں باہر کی طرف نکلی ہوئی تھی لوگ ان کا مزاک اڑایا کرتے تھے اس لیے اس کو جاہز کہتے تھے عربی میں جاہز اسے کہتے ہیں جس کی آنکھیں نکلی ہوئی ہوں ان کا فاندان غریب تھا جاہز خود بسرہ کی نہروں کے کنارے مچھلیاں بیچا کرتے تھے لیکن جاہز نے ان رکاوٹوں کو آڑے نہیں آنے دیا ان کی کلم سے ایسے الفاظ تک کہ وہ وقت کے صلاتین نے الجاہز کو وزارت کی بیشترش کی اس نے علم، عدد، ریاضی، سائنس، میڈیکل، الغرض ہر موضوع پر بہت کچھ لکھا اس کی تصانیف دو سو سے زیادہ ہے اس کی مشہور کتاب الہیوان ہے اس کتاب نے بہت سے بیالوجس اور ٹیکسانومیسٹ کی مدد کی امام الزرکلی نے اس کی وفاظ کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جاہز کو آخری عمر میں فالج ہو گیا لیکن اس کی موت کا سبب یہ ہوا کہ دوران مطالعہ پر بہت سی کتابیں گر گئیں اور وہ ان کے نیچے دب کر فوت ہو گئے اب وہی لوگ رو رہے تھے جو اس کی شکل کی وجہ سے جاہز سے شدید نفرت کرتے تھے دوست امید پرتا ہوں یہ ویڈیو آپ کو بسند آئی ہوگی اور بہترین ویڈیوز کے لئے جوڑے رہیں نفرت جواب کے ساتھ شکریہ