black friday sale

Big christmas sale

Premium Access 35% OFF

Home Page
cover of Standard recording 10
Standard recording 10

Standard recording 10

Gm

0 followers

00:00-01:15

Nothing to say, yet

Voice Overfirevehiclewalkfootstepssilence

Audio hosting, extended storage and much more

AI Mastering

Transcription

اسلام علیکم آج میں آپ کو دکھاؤں گا تلہار منڈی یہ جو سندھ میں بہت ایک بڑی منڈی لگتی ہے جمعہ کے بعد لگتی ہے اور اس میں دور دور سے بھینسیں آتی ہیں اور کاؤں بھی آتی ہیں گائے جو ہوتی ہیں اور نسل کی گائے آتی ہیں اس کے علاوہ اس میں بہت واپر ہی آتے ہیں دنوبار سے آتے ہیں اور لندے کا مال آتا ہے باہر کا مال بہت سستے دام بگتا ہے اور تقریباً ابھی سردیوں کا ٹائم ہے تو لوگ کافی دیہات سے آتے ہیں گرم سوٹ لینے گرم کپڑے اپنے بچوں کے لیے بہت سستے ملتے ہیں وہ خریداری کے لیے بہت آئے ہیں اور جو بھینسیں دودھ والی ہیں وہ بھی شوقی نظرات آتے ہیں وہ بھی لیتے ہیں بہت مہنگی مہنگی پانچ پانچ دہ دس لاکھ کی یہاں بگتی ہیں بھینسیں

Other Creators