Details
Nothing to say, yet
Big christmas sale
Premium Access 35% OFF
Nothing to say, yet
I was lost in thought while walking through a market one day when I accidentally bumped into an elderly person. I apologized and tried to move on, but they stopped me. They looked at my face and asked if everything was okay because I seemed worried. I explained that although I had a job, my life was not going well. Whatever I did seemed to go wrong. They gave me a good example to help me understand. They asked if I had ever seen a mirror. I said yes. They then asked me to explain how the words on the mirror appear the right way when everything is actually reversed. I replied that when you put paper on the mirror, the words appear the right way. They explained that they wanted to teach me that just like how a mirror can make words appear right when you put your forehead on it, if you bow your head before the Creator, all your problems will be resolved. Thank you. ایک دن میں کسی سوچ میں ڈوبا بزار میں جا رہا تھا تو اسی اسنا میں میرا ٹکڑا ایک بزرگ کے ساتھ ہو گیا میں نے ان کو معذرت گی اور آگے بڑھنے لگا تو انہوں نے مجھے روک لیا میرے چہرے کی طرف دیکھا اور مجھ سے پوچھنے لگے کہ بیٹا کیا مسئلہ ہے آپ کافی پریشان نظر آ رہے ہو پہلے تو میں نے ٹارو ٹول سے کام لیا ہے لیکن ان کے مسلسل اسرار پر مجھے انہیں بتانا بڑا میں نے کہا کہ بابا جی اس طرح ہے کہ میرے حالات کچھ ٹھیک نہیں جا رہے تو میں جو بھی کام کرتا ہوں وہ الٹا ہو جاتا ہے تو انہوں نے ایک بڑی اچھی مثال دے کر مجھے سمجھایا اور مجھ سے پوچھنے لگے کہ یہ بتاؤ کہ کبھی آپ نے مہر دیکھی ہے تو میں نے کہا ہاں جی دیکھی ہے تو مجھے کہنے لگے کہ اچھا یہ بتاؤ کہ اس کے اوپر جو الٹے الفاظ ہوتے ہیں وہ سیدھے کیسے ہو جاتے ہیں تو میں نے کہا جب اس کو کاغذ پر لگاتے ہیں تو اس کے الٹے الفاظ جو ہیں وہ سیدھے ہو جاتے ہیں تو وہ کہنے لگے کہ یہی چیز دو بیٹا میں آپ کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ جس طرح ایک مہر کاغذ پر اپنا ماتھا ٹھیکتی ہے تو اس کے الٹے الفاظ سیدھے ہو جاتے ہیں اسی طرح اگر تم اس خالق کے حضور ماتھا سجدے میں رکھو گے تو تمہارے بھی الٹے کام تمہارے بھی جو تمام مسائل ہیں وہ سیدھے ہو جائیں گے شکریہ