Home Page
cover of 21 Apr, 2.06 pm_ (enhanced)
21 Apr, 2.06 pm_ (enhanced)

21 Apr, 2.06 pm_ (enhanced)

Abdullah Danish ShervaniAbdullah Danish Shervani

0 followers

00:00-01:44

Nothing to say, yet

Voice Overspeechspeech synthesizerclickingnarrationmonologue

Audio hosting, extended storage and much more

AI Mastering

Transcription

ایجنٹ کون پارٹ ٹو یہ ہم پہ الزام لگاتے ہیں کہ ہم نئی دلی کے شترنج کے مہرے ہیں کیا اختیار کی بندر بانٹ میں یہ لوگ دوہزار سولہ سے دوہزار اٹھارہ تک ان کے ساتھ شامل نہیں تھے جمہو کشمیر کی بچی کچی شناخت اور یہاں کی عوام کے حقوق پامال کرنے میں انہیں کوئی قصر نہیں چھوڑی انہوں نے کوئی قصر باقی نہیں رکھی کتنے نوجوانوں کی آنکھیں کتنے نوجوانوں کی آنکھیں کتنے نوجوانوں کی آنکھوں کی روشنی انہوں نے پیلٹ گن سے چھین لی اور ان کی زندگی کے ساتھ ساتھ جمہو کشمیر کے مستقبل کو بھی اندھیرے میں دھکیل دیا جمہو کشمیر کے مستقبل کو بھی اور ان کی زندگی کے ساتھ ساتھ جمہو کشمیر کی مستقبل اور ان کی زندگی کے ساتھ ساتھ جمہو کشمیر کے مستقبل کو بھی اندھیرے میں پھینک دیا قوم کو ایک باوقار زندگی دینے میں قوم کو ایک باوقار زندگی دینے میں اس باوقار شخصیت محمد اشرف میر کو ووٹ دے کر تاریخ کا رخ موڑنے میں اپنا رول ادا کریں تاریخ کا رخ موڑنے میں اپنا رول ادا کریں

Listen Next

Other Creators